بین الاقوامی گروپ: عبدالفتاح السیسی نے عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی کو ٹیلیفون کرکے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر عراق کی ارضی سالمیت اور اتحاد کی مکمل طور پر حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3501733 تاریخ اشاعت : 2016/10/18